1 مئی 2011 - 19:30

امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش دریا میں پھیکنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اسامہ کے قتل کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔

ابنا:  ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ  امریکہ نے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو پاکستان میں ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو دریا میں پھینک دیا ہے امریکہ کے اس بیان کے بعد اسامہ بن لادن کے قتل کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی فوج نےاسامہ بن لادن کو کل رات ایبٹ آباد میں ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169